ضلع لاڑکانہ میں دو بچوں کو مدرسہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ

عمران عمران

ضلع لاڑکانہ میں دو بچوں کو مدرسہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ

ضلع لاڑکانہ میں دو بچوں کو مدرسہ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا معاملہ

نگراں وزیر قانون،انسانی حقوق عمر سومرو نے معاملے کا سخت نوٹس،ایس ایس پی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کرلی۔

وزیر انسانی حقوق کی ایس ایس پی لاڑکانہ کو ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرنے کی ہدایت  کی ہے۔

وزیر قانون نے کہاکہ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کرکے مقدمہ درج کیا جائے،