سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئےبینچ تشکیل دے دیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئےبینچ  تشکیل دے دیا

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت کے لئےبینچ  تشکیل دے دیا 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر پیر کو سماعت کریں گے 

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی 
چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست ضمانت دائر کی ہے 

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی