کراچی شھید جان محمد مھر کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سندھ جرنلسٹس کونسل کی جانب سے مرکزی آفیس میں تعزیتی اجلاس ہوا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

اجلاس میں شریک شرکا ء نے کہاکہ

ایک ماھ گذر جانے کے باوجود شھید جان محمد مھر کے قاتل گرفتار نہیں ہوئے ہیں،  

سندھ بھر کے صحافیوں کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے دہرنے میں نگران صوبائی وزیر داخلا نے ایک ہفتے کی مہلت مانگی تھی، 

 مہلت کو دو ہفتے گذر چکے سندھ حکومت جان محمد مھر قتل کیس میں نامزد ملزمان گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے، 

جان محمد مھر کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے 18 ستمبر  پیر کے دن سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم کرینگے، قاضی ذوالفقار مرکزی صدر ایس جے سی نے کہاکہ کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج میں سندھ بھر کے صحافی اور سول سوسائٹی بھی شرکت کریگی، 

 اگر جان محمد مھر قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزمان گرفتار نہ ہوے تو مجبورن وزیر اعلی ہاوس کے باہر پہنچ کر احتجاج کرینگے،

      سندھ جرنلسٹس کونسل کے تحت تعزیتی ریفرنس میں نامور صحافی ڈاکٹر جبار خٹک، فیاض نائچ، مھیش کُمار، وحید راجپر کی شرکت 
 تقریب میں غازی جھنڈیر، نیاز کوکر، ذوالفقار راجپر، رشید میمن، مرتضی چانڈیو،مجاھد سولنگی، قمر میمن و دیگر صحافیوں نے  خطاب کیا