شکار پور ماحولیاتی ریلی

عمران عمران

شکار پور ماحولیاتی ریلی

شکارپور میں کسان جدوجہد کمیٹی کی جانب سے ماحولیاتی انصاف مارچ کا انعقاد کیا گیا،


جس میں کسانوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی مختلف تنظیموں، پنجاب اور سندھ کے رہنماؤں کے ہمراہ ,اسٹیپ فائونڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ بلوچ نے خصوصی طور پر شرکت کی،


جھاز چوک سے لکڑہاڑاتک  ریلی نکالی گئی۔


اور شکارپور پریس کلب، ریلی اختتام پزیر ہوئی

، خواتین اور کسانوں نے شرکت کی


رہنماؤں نے ماحولیاتی تباہی کے خلاف کسانوں کے حقوق کے بارے میں بات کی اور نعرے لگائے