سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کر لیا گیا،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  کو گرفتار کر لیا گیا،

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید  کو گرفتار کر لیا گیا، وکیل کادعویٰ, ہےکہ
شیخ رشید کو انکے گھر سے  گرفتار  کیا گیا ہے،

  
شیخ رشید کے 2بھتیجوں کو بھی گرفتار کر لیے گئے  ہیں ، وکیل سردار عبدالرازق خان نے بتایاکہ
شیخ رشید کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا  ،