سپریم کورٹ ،ججز کی غیر رسمی فل کورٹ اجلاس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 سپریم کورٹ  ،ججز کی غیر رسمی فل کورٹ  اجلاس

 سپریم کورٹ  ،ججز کی غیر رسمی فل کورٹ  اجلاس ہواہے

فل کورٹ اجلاس میں عدالت عظمٰی کے تمام ججز موجود ہے

فل کورٹ  اجلاس کے بعد  پریکٹس اینڈ پروسیجرکیس کی سماعت ہوگی

فل کورٹ ایجنڈا میں سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات شامل ہیں

ترجیحی  بنیادوں پرکن کیسزکو دیکھا جائے،

عدالتی کارروائی کی لائیواسٹریمنگ بھی فل کورٹ ایجنڈا میں شامل ہے

کیسز کی سماعتوں کوموثربنانے کے لیے گائیڈ لائنز بھی ایجنڈے میں شامل ہے