رانی پور فاطمہ کیس پوسٹ مارٹم کی فائنل رپورٹ جاری ہو گئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

رانی پور  فاطمہ کیس پوسٹ مارٹم کی فائنل رپورٹ جاری ہو گئی

رانی پور  فاطمہ کیس پوسٹ مارٹم کی فائنل رپورٹ جاری ہو گئی

میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی  فاطمہ پھرڑو کی موت تشدد سے واقعہ ہوئی ہے، بچی کو سر اور سینے میں چوٹیں لگنے سے موت کا سبب بنی، بچی کو تشدد کے بعد بچی کا علاج بھی نہیں کروایا گیا جس کے باعث بچی دم توڑ گئی، بچی کے بازو پر بھی تشدد کی تصدیق ہوئی ہے جس کے نشانات پائے گئے، رپورٹ موصول ہو گئی ہے میڈیکل رپورٹ میں بتایا گیا ہے ، بچی کے سر اور سینے پر تشدد کے باعث موت کا سبب بنا ہے