ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے383رن کا ہدف دیدیا

نزاہت خان نزاہت خان

ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے383رن کا ہدف دیدیا

ورلڈ کپ،جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے383رن کا ہدف دیدیا

جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے 5وکٹوں کے نقصان پر382رن بنائے
 کوئنٹن ڈی کوک نے140گیندوں پر174رن بنائے
ہینرک کلاسن90اور  ایڈن مارکرم نے60رن بنائے
ڈیوڈ ملر34، ریزا ہینڈرکس 12اور  راسی وینڈیر ڈوسن ایک رن بنا کر آوٹ
حسن محموو نے 2وکٹیں حاصل کیں
مہدی حسن مرزا،شوریف السلام اور شکیب الحسن کی ایک ایک وکٹ