پاکستان کیلئےآئی ایم ایف کی دوسری قسط کے اجرا کا معاملہ

صبانور صبانور

پاکستان کیلئےآئی  ایم ایف کی دوسری قسط کے اجرا کا معاملہ

پاکستان کیلئےآئی  ایم ایف کی دوسری قسط کے اجرا کا معاملہ 
آئی  ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا 
اجلاس میں پاکستان اور آئی  ایم ایف  اسٹاف لیول معاہدےکو منظوری کیلیے پیش کیاجائے گا
اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری کی صورت میں پاکستان کو 71کروڑ ڈالر کی نئی  قسط ملے گی
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ا سٹاف لیول معاہدہ گزشتہ سال نومبر میں ہوا تھا 
قرض پروگرام کے تحت دوسرا جائزہ اجلاس آئندہ ماہ فروری  میں شیڈول ہے 
پروگرام کے تحت پاکستان کو رواں مالی سال آئی  ایم ایف 3 ارب ڈالر کا قرض دے گا