وقت آچکا ہےسوچ سمجھ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں

عمران عمران

 وقت آچکا ہےسوچ سمجھ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں

 

نوجوان سیاسی رہنما فیروزہ لاشاری نے اپنے جاری ویڈیو بیان میں کہاہےکہ وقت آچکا ہےسوچ سمجھ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں

حکمران طبقے نے ہمیشہ سندھ کی عوام کےحقوق پر ڈاکہ ڈالا ہے، ان  کوبنیادی حقوق سے محروم رکھاگیا ۔ گزشتہ سیلاب جو کہ حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے سندھ کے معصوم افراد کو بے گھر کیاگیا

انکی کسی قسم کی مدد نہیں کی گئی ۔ اس بار الیکشن میں ایسے امیدوار کھڑے ہوئےہیں جو نئے جوش جذبے اور ولولے کے تحت کام کررہے ہیں انکو کامیاب بنائے اپنے نمائندہ  اس کو چنے جو  صحیح ووٹ کا حقدار ہو۔