پاکستان پیپلز پارٹی غریب کی خدمت کو ایمان مانتی ہے ۔

صبانور صبانور

پاکستان پیپلز پارٹی غریب کی خدمت کو ایمان مانتی ہے ۔


آصفہ بھٹو زرداری کہتی ہیں پاکستان پیپلز پارٹی غریب کی خدمت کو ایمان مانتی ہے ۔

این آئی سی وی ڈی اور ایس آئی یوٹی بنائے۔

خواتین کے لیے کے لیے پنک بس دی ۔ آٹھ فروری کو جیت عوام اور پیپلز

پارٹی کی ہوگی۔

آصفہ بھٹو زرداری نے پی ایس 105 کی انتخابی مہم کے سلسلے میں  جلسہ سے خطاب کیا ۔ آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا محترمہ بینظیر بھٹو ہمیشہ خواتین کے حقوق کے لیے لڑتی تھیں ۔

شہید بی بی کے بعد  آصف علی زرداری نے قوم کو سنبھالا۔بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے خواتین خودمختار بنایا ۔

زرداری۔ہمارا بنیادی فوکس صحت پر ہے، غریب ہو یا امیر صحت کی سہولیات سب کو ملنی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کچی آبادیوں کو ریگیولرائیز کر رہے  ہیں ۔

عوام کو تین سو یونٹ مفت بجلی دیں گے ۔

آپ پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں تاکہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنے اور آپکی خدمت کرے ۔ مل کر پاکستان کی تقدیر بدلیں گے۔