مسلم لیگ ن اورایم کیو ایم پاکستان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

مسلم لیگ ن اورایم کیو ایم  پاکستان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

مسلم لیگ ن اورایم کیو ایم  پاکستان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

ایم کیو ایم نے مطالبات کی لسٹ نوازشریف کے سامنے رکھ دی،

ایم کیو ایم نے ن لیگ کی حکومت بننے کی صورت میں سندھ کی گورنر شپ مانگ لی،

کراچی میں وفاق کے ترقیاتی منصوبوں میں ایم کیو ایم کو آن بورڈ رکھا جائے گا،

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان آئندہ مل کر چلنے پر اتفاق، ذرائع

ن لیگ اور ایم کیو ایم  حکومت سازی کے مشاورتی عمل میں شریک رہیں گے

ن لیگ نے ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان مصالحانہ کردار ادا کرنے کی حامی بھرلی،

  آپ نے  پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مصالحانہ کردار ادا کرنا ہے،نوازشریف کی شہبازشریف کو ہدایت

دونوں سیاسی پارٹیوں نے مستقبل میں ملک کو مشکلات سے نکالنے کےلئے لائحہ عمل پر غورکیا۔