پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم قائدین میں سیاسی تعاون پر اتفاق ہوا،

عرفان علی عرفان علی

قائد ن لیگ  نوازشریف اور ایم کیوایم قیادت کے درمیان مل کر چلنے پر اتفاق کیا گیا،

ملک اور قوم کے مفاد کے لئے مل کر چلا جائے گا، بنیادی نکات طے پاگئے ،ہ

ملاقات میں  موجودہ صورتحال پر تفصیلی مشاورت  اور تجاویز کا تبادلہ     ہوا،

 سیاسی صورتحال اور رابطوں کے حوالے سے بھی ایک دوسرے کو اعتماد میں لیا