عوام نے ترقی کے ایجنڈے کوووٹ دیا،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 عوام نے ترقی کے ایجنڈے  کوووٹ دیا،

 

 

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ عوام نے ترقی کے ایجنڈے  کوووٹ دیا،

سینیٹ الیکشن کے دوران ن لیگ سے بھی انتخابی نشان چھینا گیا،

انتخابات میں عوام نے  مسلم لیگ ن پر اعتماد کااظہار کیا،

10فیصد نتائج پر بیرسٹرگوہر نے وکٹری  اسپیچ کردی،

مسلم لیگ ن ان  انتخابات میں  اکثریتی جماعت  بن کرابھری ہے،

جعلی فارم 47 سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں،

بڑی تعداد میں آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہورہےہیں،

مسلم لیگ ن جھوٹ اور فساد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی،

پنجاب میں مسلم لیگ  ن  اکثریتی پارٹی ہے ،

پنجاب میں شہبازشریف کی ترقی اور خوشحالی کا سفردوبارہ شروع کیا جائے گا ،