لاڑکانہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا لاڑکانہ میں فائرنگ کے دوراں ہلاکتوں کا نوٹس

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 لاڑکانہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا  لاڑکانہ میں فائرنگ کے دوراں ہلاکتوں کا نوٹس

 لاڑکانہ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا  لاڑکانہ میں فائرنگ کے دوراں ہلاکتوں کا نوٹس

لاڑکانہ میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد کے قتل پر بیحد افسوس ہوا ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

مجھے اس واقع کی فوری رپورٹ فراہم کی جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا آئی جی پولیس کو حکم

لاڑکانہ کے علاقے نئودیرو بائی پاس کے قریب دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ، آئی جی پولس کی آگاہی

جس کے نتیجے میں تھانہ ماہوٹا کے پولیس اہلکار اے ایس آئی سلطان شاہ فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہوئے،

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی،