آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی 20سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

نزاہت خان نزاہت خان

آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی 20سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

آسٹریلیا نے ون ڈے اور ٹی 20سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

 پاکستان آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی 20گابا اور دوسرا 16نومبر کو سڈنی میں ہو گا

 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3ٹی 20سیریز 14 نومبر کو ہو گی

 پاکستان ، آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی 20میچ 18نومبر کو ہو بارٹ میں کھیلا جائے گا

 ایڈیلیڈ میں 8اور 10نومبر کو آخری ون ڈے پرتھ میں کھیلا جائے گا

تین ون ڈے میچ 4 سے 10 نومبر اور 3 ٹی ٹوئنٹی 14 سے 18 نومبر تک ہوں گے