مکہ مکرمہ میں 4 ہزار 345 بھکاری گرفتار کر لئے گئے، لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ

عمران عمران

 لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی  کے مطابق مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے علاوہ مختلف مقامات پر محکمہ انسداد گداگری کی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں،

رمضان المبارک میں سیکیورٹی پلان پر سختی سے عمل کیا جا رہا ہے،

رمضان المبارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے گداگر بڑی تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ جاتے ہیں،