پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیا

صبانور صبانور

پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیا

پی سی بی نے قومی ٹیم کے نئے کپتان کا اعلان کردیا

بابر اعظم ٹی 20 اور ون ڈے کے کپتان ہونگے، پی سی بی

بابراعظم گزشتہ سال نومبر میں کپتانی سے دستبردار ہوگئے تھے

بابراعظم 52 ٹیسٹ،117ون ڈے اور 109 ٹی 20 میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں

بابراعظم ٹی 20 ورلڈکپ سمیت 71 ٹی 20  میں میچز میں قیادت کرچکے ہیں