ملائیشیا میں اسرائیلی دہشت گرفتار، قبضے سے6 ہینڈ گرینڈ اور200گولیاں برآمد

صبانور صبانور

ملائیشین حکام کے مطابق اسرائیلی شہری فرانس کے جعلی پاسپورٹ پر پہنچا تھا،

  اسرئیلی جاسوس سے تعلق اور اسلحہ فراہمی پر 3 ملائیشن شہری بھی گرفتار کئےگئے ہیں

 اسرائیلی دہشت گرد کی گرفتاری کے بعد ملائیشیا  میں ہائی الرٹ جاری کردیاگیا ہے