کراچی ، سندھ اسمبلی کا اجلاس کل دو پہر 12 بجے ہوگا

صبانور صبانور

کراچی ، سندھ اسمبلی کا اجلاس کل دو پہر 12 بجے ہوگا

کراچی ، سندھ اسمبلی کا اجلاس کل دو پہر 12 بجے ہوگا 
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں  نئے ممبران سے حلف لیا جائے گا
ایم کیو ایم کی 2 خواتین ممبران ، پیپلز پارٹی کے زبیر جونیجو حلف اٹھائیں گے 
سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی قراردادوں پر بحث ہوگی 
منگل کو سینیٹ کی 12 نشستوں  کیلئے  سندھ اسمبلی میں انتخاب ہوگا