اسلام آباد میں پولن کی مقدار 4419 تک پہنچ گئی

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

اسلام آباد میں  پولن کی مقدار 4419 تک  پہنچ گئی

اسلام آباد میں  پولن کی مقدار 4419 تک  پہنچ گئی

محکمہ موسمیات  کے مطابق سیکٹر ایچ ایٹ  ،جی سکس، آئی  ایٹ اور ایف ٹین میں زیادہ پولن  ریکارڈ،

اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ میں پولن کی مقدار 4 ہزار 309 ریکارڈ ،

اسلام آباد کےسیکٹر جی سکس میں پولن کی مقدار 2 ہزار 700 ریکارڈ

اسلام آباد کےسیکٹر آئی  ایٹ میں پولن کی مقدار  2 ہزار 659 ریکارڈ