لاہور، خاتون پرتشددکرنے والارکشہ ڈرائیورسیف سٹیز کیمروں کی مدد سے گرفتار

نزاہت خان نزاہت خان

         لاہور، خاتون پرتشددکرنے والارکشہ ڈرائیورسیف سٹیز کیمروں کی مدد سے گرفتار

 لاہور، خاتون پرتشددکرنے والارکشہ ڈرائیورسیف سٹیز کیمروں کی مدد سے گرفتار

خاتون کی رکشہ ڈرائیور سے کرایہ کے معاملے پر تکرار ہوئی تھی ترجمان سیف سٹیز کے مطابق

رکشہ ڈرائیو رنے طیش میں آکر خاتون  پرتشدد کیاتھا،

خاتون نے  ون فائیو پولیس ایمرجنسی نمبر پر کال کی،

سیف سٹی کیمروں سے ملزم کو ٹریس  کرکےگرفتارکیاگیا ،