تاجر دوست اسپیشل پروسیجر2024 اسکیم کے تحت رجسٹریشن آج سے ہوگی

صبانور صبانور

تاجر دوست اسپیشل پروسیجر2024  اسکیم  کے تحت رجسٹریشن آج سے ہوگی

تاجر دوست اسپیشل پروسیجر2024  اسکیم  کے تحت رجسٹریشن آج سے ہوگی

رجسٹریشن کراچی، لاہور، پشاور، راولپنڈی، کوئٹہ اوراسلام آباد میں ہوگی

تاجروں اور دکانداروں کیلئےکم از کم ایڈوانس ٹیکس1200روپے ہوگا

تاجر،دکاندارموبائل ایپ یا ایف بی آر کےویب پورٹل پر رجسٹریشن کراسکیں گے

رجسٹریشن ٹیکس سہولت سینٹروں کے ذریعے بھی ہوسکے گی

ماہانہ ایڈوانس انکم ٹیکس کی پہلی وصولی 15جولائی  سے ہوگی

ایڈوانس انکم ٹیکس کی15 جولائی کے بعد ہر ماہ کی15 تاریخ کو وصولی ہوگی

اسکیم کا اطلاق چھوٹے تاجروں،دکانداروں اور ہول سیلرز  پر ہوگا