سپریم کورٹ،اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ

نزاہت خان نزاہت خان

سپریم کورٹ،اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ

سپریم کورٹ،اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط کا معاملہ

خط کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

6ججز کے خط پر سپریم کورٹ ججز سے جوڈیشل انکوائری کروائی جائے، استدعا

سپریم کورٹ حکومتی کمیشن کی تشکیل کو کالعدم قرار دے، استدعا

سپریم کورٹ خود ججز کے خط  کے معاملے پر انکوائری کرے، استدعا

ججز کو دھمکانے اور عدالتی امور میں مداخلت کے ذمہ داران کو مثالی سزا دی جائے، استدعا

سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں حکومت پاکستان اور وفاق کو فریق بنایا گیا 

سپریم کورٹ میں درخواست لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی