کراچی ماڑی پور مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے 2 افراد کےقتل میں ملوث ایک اور مرکزی کردار گرفتار
کراچی میں ظلم کی انتہا ہوگئی۔
سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی
ناظم جوکھیو کیس میں فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔
نوشکی کی رحیمیہ بلوچ اور ریحانہ بلوچ نے حکومت بلوچستان سے تحفظ کی اپیل کردی
امریکی سی سیونٹین طیارہ خوراک اور امدادی سامان لیکرنورخان ائیربیس پہنچ گیا
کراچی گلشن معمار میں پانچ سالہ بچے کو بہیمانہ انداز میں قتل کردیا گیا ۔
بلوچستان کےبالاچ کا پیغام
لڑکی کاشادی سے انکار اسے مہنگاپڑگیا
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا باپ ہی اپنی بیٹیوں کی عزت کا لوٹیرا نکلا
جینڈر انٹرایکٹیو الائنس پریس کلب پر سراپا احتجاج۔۔
خاتون نے تین بندوں کا نام بتایا جو اسی نجی کمپنی کے ملازم تھے، فیصل شاہکار
ملتان سے کراچی آنے والی ٹرین میں خاتون سےمبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ ۔
ملتان سے کراچی آنے والی زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا مقدمہ درج۔ ایک شخص نامزد۔
کراچی میں گارڈن ہیڈ کوارٹر کے قریب گھر میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا۔ بعد میں تھانے پر پہنچ کر گرفتاری دے دی۔
صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے اسراء یونیورسٹی ہاسٹل میں آخری سال کے طالب علم ڈاکٹر پہلاج کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے۔
پوجا کماری کو اغوا کرنے کی کوشش مزاحمت پر قتل کردیا گیا
سارا گل پاکستان کی پہلی ایم بی بی ایس ڈاکٹر خواجہ سرا
نصاب ایسا ہو جو برداشت کا سبق دے، کیا پڑھ رہے ہیں یہ کافی نہیں کیا پڑھ رہے ہیں یہ بھی اہمیت کا حامل ہے سینیٹر جاوید جبار
کراچی میں چارروزسےلاپتہ سماجی کارکن کی لاش گلستان جوہرمیں نالےسےملی۔