رینجرز اور پولیس کی سندھ کے ضلع جیکب آباد اور بلوچستان کے بارڈر پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے غیر قانون اسلحہ ، ایمو نیشن اور دیگر اشیاء برآمد کرلی گئ
پاکستان کی طرف سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے خیمے اور راشن سے لدےپینسٹھ کنٹینر لے کر بحری جہاز روانہ ہوگیا
ملک میں مہنگائی کی شرح بارہ فیصد سے تجاوز کرگئی۔
پاکستان کے تن ساز احسن اسلم کا اعزاز
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد ہلاک، خبرایجنسی
امریکا طیارے میں دورانِ پرواز شدید جھٹکے، 36 مسافر زخمی ہوگئے،
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں طوفان کے باعث بحری جہاز ڈوب گیا، 33 سیلرز لاپتہ، خبرایجنسی
او آئی سی یوتھ کیپٹل 2022 میں میڈیا ایکسچینج پروگرام کا انعقاد
کازان میں جاری او آئی سی یوتھ کیپٹل 2022 پروگرام اختتام پذیر ہوگیا
موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان میں تباھ کن سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں, شازیہ مری
پاکستان اور کینیڈا کے سائنسدانوں نے باہمی اشتراک سے پہلا ٹیلی ہیلتھ ڈورن تیار کرلیا
موسمیاتی تبیدلی پر اقوام متحدہ کا سربراہی اجلاس ہوا ۔
ایلون مسک نے ٹوئٹر کنٹرول سبھالتے ہی سابقہ گرل فرینڈ نے ٹوئٹرچھوڑدیا۔
عالمی بینک کے ساتھ پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔
اسرائیلی وزیراعظم کی نیتن یاہو کو الیکشن جیتنے پر مبار کباد
سعودی عرب کی عمران خان پر قاتلانہ حملےکی شدید مذمت
وائٹ ہاؤس کی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت
پاکستان کے معروف اینکر پرسن ، تجزیہ کار ،سینئر صحافی ارشد شریف کینیا میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
اداکارہ انجلینا جولی دادو پہنچ گئیں
پاکستانی نژاد کینیڈین رکن پارلیمنٹ اقرا خالد کا دورہ پاکستان