کورونا ختم ہوتے ہی ویٹرز کی زندگی میں بھی بہارآگئی
متحدہ قومی مومنٹ اور مسلم لیگ ن کے درمیان سیاسی اتحاد کی تاریخ پرانی ہے ۔
خوبصورت سُر بکھیرنے والے ڈھولچی دوسروں کی خوشیوں کے لمحات میں اپنا روز گار تلاش کرتے ہیں
کراچی کے ایک نوجوان نے شہر کے پرفضاء مقام پر اپنا گھر بنایا ہے
بے بس ماں روز شہروز کے چہرے پر سنہری رنگ کرتی ہے
خواتین بطور ڈیجیٹل میڈیا ایکٹیوسٹ کیا کررہی ہیں۔ کراچی میں جاری تیسری ویمن کانفرنس میں اس موضوع پر بھی نشست سجائی گئی
تیسری ویمن کانفرنس کے آخری روز خواتین کے تخلیقی میڈیا میں کردار پر بھی نشست رکھی گئی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری تیسری ویمن کانفرنس میں آخری روز بھی مختلف موضوعات زیر بحث آئے
کراچی میں کورنگی کازوے روڈ پر ڈاکؤوں کے مسلح جتھے کی جانب سے ناکہ لگا کر لوٹ مار کئے جانے کی خبر نے شہریوں میں خوف پھیلا رکھا ہے
کراچی میں اسکولوں کی طالبات کے لیے پہلا گرلز اسکاؤٹ کیمپ سج گیا۔ دو روزہ کیمپ میں پانچ سو سے زائد طالبات شامل ہیں
سندھی زبان کو عربی رسم الخط میں رہنے کے بجائے اپنی اصل عام الخط "خدا آبادی رسم الخط" میں واپس آنا چاہیے,ملیحہ ساجد
لکڑی کی دو ڈنڈیاں اور پانی کی خالی بوتل۔ سے ابھرتے سُر
کراچی پولیس میں ایک اہلکار ایسا بھی جس نے فلمی ہیرو جیسی باڈی بنا کر سب کو حیران کردیا ہے۔
لیجنڈ فنکار عالمگیر کی شہرت بھی ان کے نام کی طرح سرحدوں سے بے نیاز ہے۔
جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی میں پرندوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
پاکستان کے منفرد ٹرک آرٹ کے دنیا بھر میں چرچے
نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس میں داستان گوئی کی محفل سجائی گئی،
کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر واٹر اسپورٹس سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔
بھارت میں مسلمان خواتین خاص کر طالبات کے خلا ف متعصبانہ رویئے کے خلاف کراچی میں خواتین نے مظاہرہ کیا۔
کراچی میں سندھ سائنس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے طالبعلم چمن لعل نے انسانی ہڈیوں کے نام کم سے کم وقت میں بتانے کا دعوی بھی کردیا۔