شکار پور ماحولیاتی ریلی
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
پشاور، لمبی چونچ والی گِدھوں کی آبادی کو خطرہ،ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کی رپورٹ جاری
عائشہ چندریگر ایک پاکستانی جانوروں کی فلاح و بہبود کی کارکن
کراچی چڑیا گھر میں شیرکو مالک کی جانب سے فیڈر میں دودھ پلانےکی ویڈیووائرل
جنگل کے بادشاہ کی گردن میں بندھی زنجیر ٹوٹ جائے گی
کراچی میں جنگل کےشیرکوقید کرلیا گیا۔
کراچی کی مصروف شارع فیصل پر شیر آگیا
انڈس ڈالفن کو گولیاں مار کرہلاک کردیا
عوامی تحریک، سندھی ہاری تحریک کی جانب سے ننگرپارکر میں "کارونجھر بچاؤ سندھ بچاؤ" ریلی نکالی گئی -
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔
کراچی بارش کے بعد صورتحال پہلے جیسی رہی
کراچی بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔ موسم خوشگوار ہوگیا
کراچی کےمضافاتی علاقوں سپرہائی وے،گلشن حدید،گڈاپ سمیت شہرکےمختلف علاقوں آئی آئی چندریگر روڈ، صدر اور اطراف میں بوندا باندی کےبعد موسم خوشگوارہوگیا ۔۔۔
بارش برسانے والا سسٹم کراچی میں داخل ۔ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش پر گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔
سمندر ی طوفان سے ساحلی علاقوں کو خطرات۔ سندھ رینجرز کی متاثرین کو راشن کی ترسیل۔
تیس فٹ تک اونچی لہریں
سندھ کے ساحلی علاقوں کو سمندری طوفان سے لاحق خطرات کے پیش نظر چونسٹھ ہزار افراد کا انخلا۔
پاک بحریہ نے کرِیکس ایریا میں پھنسے درجنوں ماہی گیروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔