ممکنہ سمندری طوفان کےپیش نظرسندھ رینجرزکےساحلی مقامات کےاطراف ریسکیواقدامات،دیہات کےرہائشیوں کی محفوظ مقام پرنقل مکانی اورفری میڈیکل کیمپس قائم کردئیےگئے۔
بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان بپرجوائے کراچی سے تقریبا چارسوکلومیٹرکےفاصلے پرپہنچ گیا
سمندری طوفان بپر جوائے کے متوقع خطرے کے پیش نظر قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے حفاظتی انتظامات مکمل کرلیےگئے۔
سمندری طوفان بپر جوائے ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز رفتار ہواؤں اور پینتس سےچالیس فٹ بلند لہروں کے ساتھ پاکستان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقوں کی جانب رواں دواں ہے
انڈس ڈیلٹا میں خشک سالی۔ سمندر خشکی کی طرف بڑھنےلگا۔
سندھ میں کینجھر جھیل پر عالمی معیار کا سیاحتی مرکز بنے گا۔
پلاسٹک آلودگی
کراچی میں بارش برسانے والے سسٹم نے آج جھلک دکھلادی۔ شام ڈھلنے سے کچھ دیر قبل مختلف علاقوں میں گھٹا چھائی اور بادل برس پڑے۔
کراچی میں چھائی گھٹا گھنگھور۔ کہیں بادل برسے ،تو کہیں اولے برسے۔ شہری حسین موسم کا لطف اٹھارہے ہیں۔
کراچی میں سورج کے گردرنگوں کاہالہ بن گیا ۔
کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹائیگر کی موت کیسے واقع ہوئی۔
وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے سیلاب سے تین کروڑ تیس لاکھ لوگ متاثر ہوئے۔
سندھ حکومت کا موسمیاتی تبدیلی پرآگاہی سےمتعلق تمام سرکاری و نجی جامعات میں الگ مضمون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
زیارت۔وادی زیارت وملحقہ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے
ابراہیم حیدری کے ساحل پر صبح ہوتے ہی شکاریوں کی کشتیاں لگنا شروع ہو جاتی ہیں
پاکستان کا معاشی حب کراچی فضائی آلودگی کے سبب دنیا کے ابتدائی دس متاثرہ شہروں کی فہرست میں نمایاں ہے۔
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ماہی گیروں نے ابراہیم حیدری کے سمندرسے انڈو پیسیفک سیل فش پکڑلی ۔
"موسمیاتی مسائل اور انکی منتقلی کے سدباب
سندھ میں سیلاب سےڈھائی ہزار ار ب کے لگ بھگ کا نقصان ہوا۔ متاثرہ گھروں کی تعمیر کے لئے سو ارب روپے سے زائد کی ضرورت ہے۔