عدالت نے ایمان مزاری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا
کراچی میں ایک اور ماں کا جگر گوشہ جان سے گیا۔ بلدیہ مواچھ گوٹھ میں کھلا گٹر چار سالہ بچی کی زندگی نگل گیا۔
بجلی کے اضافی بلوں پرشہری کا انوکھا احتجاج
کراچی میں بھاری بھرکم بلوں نے گھریلوصارفین ہی نہیں کمرشل صارفین کے بھی ہوش اڑا دیئے۔
کراچی میں سپرہائی وے کے نزدیک شر گوٹھ سے کالعدم تنظیم کے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار۔
کراچی واٹر کارپوریشن کا پانی چوری کے خلاف ایکشن۔
اتفاقی حادثہ یا سازش
کراچی ناظم آبادمیں محسن بھوپالی انڈربائی پاس میں لگاسائن بورڈگرگیا،
چانڈکا میڈیکل کالج، شہید محترمہ بینظیر بھٹو یونیورسٹی لاڑکانہ اور سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
کراچی قیوم آباد میں کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔
کراچی پولیس کے ملزموں سے ایک ہفتہ چودہ مقابلے۔ ایک ڈاکو ہلاک۔ انیس زخمی
ہوشیار!۔۔ خبردا!۔۔ بی آرٹی بسوں میں دوران سفر ، کوریڈور یا بس اسٹاپ پرسگریٹ نوشی،پان یا نسوار کھانے اور تھوکنے پرہزار روپے جرمانہ ہوگا۔
کراچی میں گلشن اقبال نظارت خانے میں آگ لگنے سے وہاں موجود متعدد خستہ حال موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
خطرے کی گھنٹی بج گئی! بجلی بحران پر احتجاج فساد نا بن جائے۔
نگراں وزیر اعلی سندھ مقبول باقر کی ایک ہفتے میں ملیریا پر قابو پانے کی ہدایت
قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ایگزیکٹوڈائریکٹرکی تقرری کامعاملےپرٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نگراں وزیراعلی سندھ کوشکاتی مراسلہ لکھ دیا
گورنر سندھ نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی ترمیمی بل واپس کردیا
کراچی لسبیلہ چوک کے قریب زیر زمین سیوریج نالے میں ہونے والا دھماکے کے بعد لاپتہ ہونے والے اریب کی لاش مل گئی ۔
کراچی کے چڑیا گھر میں موجود تنہا ہتنھی مدہو بالا کی سفاری پارک منتقلی میں مزید تاخیر کا خدشہ ہو گیا ہے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے کئیر ٹیکر حکومت سے کہا ہے کہ وہ چیئر ٹیکرنہ بنیں،