کراچی کو پانی کی فراہمی کے،، کے فور منصوبے پر کام کی رفتار تیز تر کی جائے
نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی
سال دوہزار بائیس ،تیئس معاشی اعتبارسےہرگزرتےدن کےساتھ مشکل ترین ہوتا جارہا ہے
کراچی لسبیلہ چوک پر ہوٹل کے قریب سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے دھماکہ
انٹربینک میں ڈالرنےایک بارپھرنئی تاریخی بلندی تین سو ایک روپے کوچھولیا
کراچی کےصارفین کےلئے بجلی کے نرخوں میں اضافے اور،، اوور بلنگ کے خلاف جماعت اسلامی نے احتجاجی ریلی نکالی
اسلام آباد میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت ، سائفر کیس کی سماعت ہوئی
ڈالرنےبھی تاریخی بلندی تین سو روپے کوچھولیا۔
روپے کے خلاف ڈالر کی دھواں دھار ٹرپل سنچری ۔ انٹربینک میں روپے کو پیچھے۔
کراچی میں امریکی قونصل جنرل کونریڈ ٹریبل کی مزار قائد پر حاضری۔
کراچی میں موٹرسائیکلیں چوری اور پرزہ پرزہ کر کے فروخت کرنے والے گروہ کے تین ارکان گرفتار
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کو لیاری گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف پانچ مقدمات کا فیصلہ ایک ماہ تک کرنے سے روک دیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر کا صدر سے ملاقات نہ کرنے فیصلہ
ایک دوسرے کو وقت دینے کی ضرورت ہے، ،نگران وزیر اعظم
بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا،
سرپٹ دوڑتا ڈالر نئی بلندی کو چھوگیا۔
پاک فوج کا بٹگرام میں انتہائی پیچیدہ اور مشکل ریسکیو آپریشن کامیاب ،آئی ایس پی آر
بٹگرام ، تحصیل آلائی میں پاشتو جھنگڑی چیئرلفٹ کی رسی ٹوٹ گئی ،
کراچی راشد منہاس روڈ پر بینک مینجر لٹ گیا۔ بینک پہنچا تو مسلح ملزمان بھی پہنچ گئے۔
کراچی میں سینئر ٹی وی فنکار اور آرٹ کا معروف آرٹسٹ اکبر خان انتقال کرگئے۔