کراچی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا تیسرا روز
سری لنکن ٹائیگرز پر جھپٹنے کے لئے شاہینوں کی بھرپور تیاری۔
بنکاک، عائشہ ایاز نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا
جرمنی میں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں حصہ لینے والا اسکواڈ وطن واپس پہنچ گیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیاگیا
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے نیپال میں واقع دھولا گیری چوٹی سر کر لی
پاکستانی کرکٹ ٹیم اس سال کے اواخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی،،
پہلے دو میچز میں پاکستان بہت اچھا کھیلا ۔
منیبہ کی بھابی اسٹار بیٹر کی کارکردگی پر خوش ہیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ کے دوران بابر اعظم اور محمد رضوان کے نوجوان مداح میدان میں داخل ہوگئے
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کے آخری روز آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے قومی خواتین ٹیم سے ملاقات کی۔
قومی خواتین ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آخری روز
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے انگلینڈ سے ہار کے باوجود پاکستان کو آسان نہیں لیں گے۔
جو ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف سلیکٹ ہوئی اس میں ابھی تبدیلی کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔ نجم سیٹھی
پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان تیسراٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔
ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
لاہور میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز کی ملاقات
فیفا ورلڈ کپ دوسرے سیمی فائنل میں فرانس نے مراکش کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔