پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےرہاہے۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ برابرہوگیاتھا۔
ٹیسٹ میچ کا دوسرا معرکہ۔پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں
گلشن اقبال میں قائم ویمن اسپورٹس کمپلیکس کا تزین و آرائش کے بعد افتتاح کردیا گیا،
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔کھلاڑی اور ہیڈکوچ جیت کیلئے پرعزم ہیں۔رپورٹ کریں گے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل یزن سیون کا آغاز ہوگیا
کوئٹہ گلیڈیٹرز کے کھلاڑی شاہد آفریدی کورونا میں مبتلا
دورہ پاکستان پر آئے برطانوی فٹبالر مائیکل اوون نے کراچی میں لیاری کا دورہ کیا
معروف برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کراچی پہنچ گئے۔
کراچی میں پی ایس ایل سیزن 7کے مرحلےکا آغاز ہونے جارہا ہے
کراچی اوپن بیڈمنٹن چیمپین شپ فار وومن کا رنگا رنگ آغازہوگیا۔
پی ایس ایل سیون کے کراچی میں کھیلے جانے والے میچوں میں پچیس فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی
پی ایس ایل سات کیی تیاریوں کے سلسلے میں کمشنر کراچی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں سیکیورٹی سمیت خصوصی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عماد وسیم کہتے ہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ پ میں اچھی کارکردگی اور پی سی بی کی محنت کی وجہ سے اچھی انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں
کرکٹردنیش کنیریا کی ڈومسیٹک لیگز کھیلنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست مسترد کردی گئی۔
پاکستان نیوی نے مسلسل چھٹی بار چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا ٹائیٹل اپنے نام کر لیا۔
سندھ میں کرکٹ گراونڈز بحال کرنے کا فیصلہ۔ اسکول کی سطح پر لیگ بھی کرائی جائے گی
چئیرمین پی سی بی رمیزراجہ کا کہنا ہے جلد کم عمربچوں کےلئے نئی اکیڈمیز قائم کریں گے۔ تربیتی مراکزکیلئےزمینوں کی ضرورت ہے۔
خیبرپختونخوا میں کرکٹ کے ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، انفراسٹرکچر مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے،
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔آصف کی ایک بار پھر جارحانہ بیٹنگ
چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر کہتے ہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز جون کے پہلے دوہفتوں میں مکمل ہوگی۔ آسٹریلین بورڈ کا وفد یہاں موجود رہا۔