سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈی جی رینجرز سندھ آزادی سائیکل ریس کا انعقاد ہوا
قومی ٹیسٹ اسکواڈ نےجمیکا میں ٹریننگ کی اجازت ملنے کے بعدبھر پور ٹریننگ کی،
ویسپا ورلڈ یوتھ کپ اسکریبل ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے قومی شوٹر غلام مصطفی بشیر نے کہا ہے کہ25 میٹر ریپڈ فائرپسٹل ایونٹ میں 10 ویں پوزیشن پانا بھی ایک اعزاز ہے۔
سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا بڑا اعلان
اوورسیز واریئر کےغیرملکہ کھلاڑی ہرشل گبز مظفرآباد پہنچ گئے
قومی کرکٹر اظہر علی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز ہمارے لیے آسان نہیں ہوگی،
ویسپا ورلڈ یوتھ کپ اسکریبل چیمپیئن شپ کا آغاز ہفتے سے کراچی میں ہوگا
ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا پرویڈینس اسٹیڈیم گیانا میں ٹریننگ سیشن جاری ہے۔
محمد حفیظ کی وجہ سے ٹیم کا توازن بہت زبردست ہو جاتا ہے۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی
ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کیلئے پاکستان کی چھ رکنی ٹیم منتخب ہوگئی
ورلڈیوتھ اسکریبل کمیٹی ویسپا نے پاکستان کو یوتھ اسکریبل کپ کی میزبانی دے دی
ٹوکیواولمپس میں پاکستان کی ماہور شہزاد بھی میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نےویسٹ کے خلاف سیریز کے لیے سلور ونزکواپنا ہتھیار بنانے کا فیصلہ کرلیا
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 11 کھلاڑیوں کے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ بھی منفی آگئی۔۔
انگلینڈ میں جو بھی ہوا ، ویسٹ انڈیز میں بہتری کی جانب جانا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق
قومی کرکٹرز اور ٹیم انتظامیہ کو اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کا مشورہ، سابق کپتان شاہد خان آفریدی
مشکل وقت میں کھلاڑیوں کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے،سابق کپتان شاہد آفریدی
ہاکی اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے
کراچی میں ہونے والی بارش کے سبب نیشنل اسٹیڈیم میں جاری کیمپ بھی متاثرہوا۔