کراچی میں ہوا آئی سی ایل کا انعقاد

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی میں ہوا آئی سی ایل کا انعقاد

کراچی میں ہوا آئی سی ایل کا انعقاد ۔۔۔جس میں نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین کرکٹ کی خوب داد وصول کی۔

کراچی کے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں آئی ٹیکنالوجی کرکٹ لیگ کا انعقاد کیا گیا

آئی سی ایل میں چالیس سے زیادہ ٹیموں نے حصہ لیا

جس میں نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا

منتظمین کہتےہیں ٹورنامنٹ کاانعقادشہرمیں امن وامان اور کورونا کی بہتر ہوتی صورتحال کا جیتا جاگتا ثبوت ہے

 آئی ٹیکنالوجی نے آرگنائز کیا ہےہرسال کرتے ہیں تیسرا بھی آئی ٹیکنالوجی کرین گے ۔کورونا کی وہ سے دو سال نہیں ہوسکا

تقریب میں شریک بچوں کے لیے پلے ایریا اور بڑوں کے لیے کھانےکے اسٹالز بھی لگائے گئے تھے