علیمہ خان حفاظتی تحویل میں، 16 ایم پی او کے تحت نظر بندی کی اطلاعات
بلوچستان کی ترقی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے وفاق کا بڑا اعلان، 10 دانش اسکول قائم کیے جا رہے ہیں
آواری ٹاورز کراچی میں سندھی فوڈ فیسٹیول، سندھ کے روایتی ذائقوں، ثقافت اور ورثے کا شاندار جشن
کراچی میں 9 سال کے دوران کچرے کی صفائی پر بی آر ٹی منصوبوں سے بھی زیادہ 170 ارب روپے خرچ، کچرے کا مسئلہ برقرار
پی بی 42 کے مکینوں کے لیے بڑی خوشخبری، گیس پائپ لائن منصوبے کا آغاز
کوئٹہ: کلی عالمو میں نئے ٹیوب ویل کا افتتاح، پانی کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے کی امید
سندھ بلدیاتی ترامیمی ایکٹ 2026، خصوصی کمیٹی کا اجلاس بلا نتیجہ ختم ہو گیا ، وزیر پارلیمانی امور ضیاء لنجار کا کہنا ہے کہ ترمیمی بل میں اپوزیشن کی تجاویز شامل کی جا سکتی ہیں ۔۔ ایم کیو ایم نے تمام ترامیم کی مخالفت کردی
ایس او ایس چلڈرن ویلیج گزشتہ 20 برس سے یتیم بچوں اور بچیوں کی کفالت، تعلیم و تربیت اور انہیں باوقار مستقبل فراہم کرنے کے لیے قابلِ قدر خدمات انجام دے رہا ہے
🔥 حادثے سے پہلے تیاری، زندگیوں کا تحفظ! بیکڑ کے میر غلام قادر میموریل ہسپتال میں فائر سیفٹی ٹریننگ اور موک ڈرل، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی عملی مشق۔
یونیورسٹی بل کی مخالفت کا الزام بے بنیاد، میر سلیم کھوسہ کی غیر موجودگی کو منفی رنگ دیا گیا: کھوسہ ہاؤس
خاران اور واشک میں کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ، فتنہ الہندستان کی دہشت گردی
زرعی ادویات کی قیمتوں میں تین گنا اضافہ، کاشتکار شدید پریشان
کچلاک میں 15 سالہ شادی شدہ بچی قتل، ملزمان گرفتار
ماہ اگست میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے تین ارب ستر کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں۔
کراچی میں ماہ اگست میں اسٹریٹ کرائم کی پانچ ہزار، دوسو چار وارداتیں۔رواں سال گزشتہ سات ماہ کا ریکارڈ ٹو ٹ گیا۔
سانحہ گل پلازہ کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے جے آئی ٹی بنانے کی زبانی استدعا مسترد کردی۔
کراچی منگھوپیر میں ڈاکؤوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کا واقعہ
کراچی کھارادر میں ویسٹ وہارف روڈ پر ڈاکووں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
جامعہ کراچی کے پروفیسرڈاکٹرعارف ساقی پرحملے میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے