ولیکا اسپتال ایڈز کیس: 37 ملازمین کو شوکاز نوٹسز جاری، سعید غنی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ترکیہ کے اعلیٰ ترین عسکری اعزاز سے نواز دیا گیا
شاہ لطیف ٹاؤن پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک زخمی سمیت دو مبینہ ڈاکو گرفتار
گلشنِ حدید میں دن دہاڑے موبائل فون شاپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات
’آپریشن شعبان‘ میں مزید 7 خارجی دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 102 ہو گئی
اورماڑہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والے کے ٹو ائیرویز کے کارگو طیارے کے لاپتہ عملے اور ملبے کی تلاش کے لیے گہرے سمندر میں بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن بدستور جاری
شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ جدید دور میں او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا فلموں کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں
کراچی میں سعود آباد آر سی ڈی گراونڈ کے قریب سے اغواء دس سالہ بچے کو بازیاب کرالیا گیا۔
کراچی میٹرک بورڈ نے دسویں جماعت سائنس گروپ کےسالانہ امتحانات دوہزار چھبیس کے نتائج کا اعلان کردیا۔
کراچی میں سانحہ گل پلازہ کی از سر نو تحقیقات کے لئے نیا تفتیشی افسر مقرر
کراچی میں ناشتہ میں استعمال ہونے والےبیکری آئٹمزکی قیمتیں بھی بڑھ گئیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کے لئیے ملک بھر میں احتجاج
کراچی میں آٹے کی سرکاری قیمت پر فروخت نہ کرنےو الوں کے خلاف کریک ڈاون۔گراں فروشی اور دیگر خلاف ورزیوں پربارہ لاکھ روپےسے زائد کا جرمانہ عائد
کراچی میں بغیر میٹر والے رکشوں پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے
کراچی کے شہریوں کے لیے روٹی کا حصول مزید مشکل ہوگیا
کراچی کی مقامی عدالت نے سانحہ گل پلازہ کیس میں پولیس چالان مسترد کردیا
اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر مرکزی ملزم عاطف زمان کو دو بار سزائے موت کا حکم
کراچی یونیورسٹی میں طلبہ کے دو گروپوں میں تصادم، 2 افراد زخمی
دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ جاری، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس دہشت گردی کے مکمل خاتمے، پائیدار امن کے قیام کا عزم