سونے کی قیمت میں کمی۔ فی تولہ سونا نو ہزار، سات سو بیس روپے سستا ہوگیا۔
جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی میں سچل مدراس چوک کے قریب دکان پر ڈکیتی میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔
کراچی ریڈ زون میں ڈکیتی کی واردات، سندھ اسمبلی روڈ پر ڈاکو تاجر سے چالیس لاکھ روپے مالیت کے پچپن موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے
گھریلو جھگڑے پر شوہر کی فائرنگ، بیوی اور 4 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
ڈاکٹر مانور تیزاب گردی کیس، آواز اٹھانے پر ڈاکٹر شازیہ کی ذاتی معلومات وائرل،
مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری کی گلگت بلتستان انتخابات نتائج میں تاخیر پر تشویش
کراچی تعلیم کے ذریعے روشن مستقبل کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے حبیب یونیورسٹی کےسالانہ تقسیم اسناد کی پروقار تقریب میں 276 فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں لڑکی سمیت تین افراد زخمی ۔ ایک شخص کی لاش ملی
اورنگی ٹاؤن میں مالک مکان میاں بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے والے دو ملزم پکڑے گئے۔
فی تولہ سونا آٹھ ہزار، چھ سو روپے سستا ہوگیا۔
کراچی شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر کارروائی
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام؛ پنجاب کا ’’ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی 'میرا پیارا'‘‘ پراجیکٹ دنیا کے ٹاپ 5 منصوبوں میں شامل
قومی اسمبلی کے 27ویں اجلاس میں اراکین کی حاضری سے متعلق غیر سرکاری تھنک ٹینک 'فافن' نے تشویشناک رپورٹ ۔
کراچی منگھوپیر میں فائرنگ کے دو واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں اور ایک شخص زخمی
کراچی ہل پارک سے متصل متنازع پلاٹ پر تعمیرات کا معاملہ؛ میئر کراچی پھٹ پڑے
کراچی صفورا اسکیم تینتیس کے قریب دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا
ایم کیو ایم کے رہنماء اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی
کراچی کے پوش علاقے میں ایک اور ڈکیتی،ڈیفنس فیز ایٹ میں ڈاکؤوں نے ایس ایس پی عرفان سموں کا گھر لوٹ لیا
محتسب سندھ نے 2025 میں 8700 سے زائد کیسز میں شہریوں کو ریلیف دیا، سب سے زیادہ شکایات لوکل گورنمنٹ کے خلاف موصول ہوئیں۔