پاکستانی قیادت کی انتھک کوششوں سے نہ صرف لاکھوں جانیں بچیں بلکہ دنیا کی معیشت کو لاحق سنگین خطرہ عارضی طور پر ٹل گیا۔
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جنگ بندی کی اپیل عالمی سطح پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔
کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے عوام کے لیے پچپن ارب روپے کے ٹارگٹڈ سبسڈی پیکج کا اعلان
کراچی وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے انٹرسٹی بسوں کے کرایوں میں نمایاں اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعد کراچی میں بھی سبزی اورپھلوں کی قیمتوں کوبھی پر لگئے
جدید، مربوط اور شفاف نظام کے تحت عوامی شکایات کو باقاعدہ درج کر کے فوری طور پر متعلقہ اداروں تک پہنچایا جا رہا ہے
ترجمان حکومتِ سندھ و میئر سکھر، بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کا ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر خصوصی پیغام
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
منڈیوں میں تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں
کراچی میں سپر ہائی وے جنجال گوٹھ سے مانی گینگ کے آٹھ کارندے پکڑے گئے۔
کراچی سائٹ انڈسٹریل ایریا میں رات گئے گوداموں میں آگ لگ گئی۔
انجمن تاجران کراچی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ مسترد کرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔
سونے کی قیمت میں اضافہ۔
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کا ساٹھ فیصد کرائے بڑھانے کا اعلان
کراچی میں طارق روڈ سے گزرتی گاڑی سواروں سمیت زمین میں دھنس گئی۔
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ۔ فی تولہ سونا اٹھائیس سو روپے مہنگا
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے
آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ پولیس میوزیم کوجدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے سے متعلق غور کیا گیا۔
دودھ کی قیمت میں بیس روپے اضافے کے بعد قیمت دو سو چالیس روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی
ایف بی انڈسٹریل ایریا سے پولیس نے مبینہ اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔