اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی جنگ بندی کی اپیل عالمی سطح پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔
وزیراعظم کے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان کو صرف 6 گھنٹوں میں 95 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھ لیا۔ جنگ بندی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں عالمی میڈیا میں نمایاں طور پر رپورٹ کی جا رہی ہیں۔