کراچی سائٹ انڈسٹریل ایریا میں رات گئے گوداموں میں آگ لگ گئی۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

کراچی سائٹ انڈسٹریل ایریا میں  رات گئے گوداموں میں آگ لگ گئی۔


کراچی سائٹ انڈسٹریل ایریا میں  رات گئے گوداموں میں آگ لگ گئی۔ متاثرہ گوداموں میں رکھا سامان جل کر راکھ بن گیا۔


پولیس کےمطابق آتشزدگی کے وقت گوداموں میں ورکرز موجود تھے۔تمام ورکرز کو باحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔آگ لگتے ہی گوداموں کی بجلی منقطع کر دی گئی تھی۔آگ پہلے فرسٹ فلور پر کپڑوں کے گودام میں لگی اور آگ پھیل کر دیگر گوداموں کو اپنی لپیٹ میں  لے لیا۔ متاثرہ کمپاونڈ میں دھاگہ، کپڑا ، کیبل اور اسپیئر پارٹس کے گودام قائم تھے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق چار فائر ٹینڈرز کی مدد سے  آگ  پر قابو پالیا گیا۔