پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں تین سو ستانوے پوائنٹس کا اضافہ۔ انٹربینک میں ڈالر تین پیسے سستا ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت اختتام ہوا۔ ہنڈریڈ انڈیکس تین سو ستانوے پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ، اسی ہزار، پانچ سو دو پوائنٹس پر بند ہوا۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر تین پیسے سستا ہوکر دو سو ، ستتر روپے، باسٹھ پیسے کا ہوگیا۔