سندھ
میں لاک ڈاون کادوانیہ ختم ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے کارروباری اوقات کاررات آٹھ بجےتک مقررکردئیے۔۔۔
ریسٹورنٹ میں انڈورپابندی برقرار۔۔۔آوٹ ڈورکھانےکی اجازت تین سوافراداوررات دس بجےتک
محدود۔۔۔جمعہ اوراتوارکوسرگرمیاں معطل رہیں گی۔۔۔
کوروناکیسزمیں
اضافے کےبعدنوروزکےلیےصوبےمیں نافذلاک ڈاون کادوراینہ مکمل ہونےپرمحکمہ داخلہ سندھ
نےنیاحکم نامہ جاری کردیا۔۔۔واٹراسپورٹس،سوئمنگ پل ،امیوزمنٹ پارک، انڈور کلچر،میوزیکل،مذہبی
سرگرمیوں، مزارات ،سینمااور اندرون ملک پروازوں میں کھانےپینےکااشیاء فراہم کرنےاور
ریسٹورنٹ میں انڈورپرپابندی برقراررہےگی۔۔۔آوٹ ڈورکھانےکی اجازت تین سوافراداوررات
دس بجےسےمشروط کی گئی ہے۔۔۔چوبیس گھنٹےٹیک اوے اور ہوم ڈیلوری کی اجازت ہوگی۔۔۔شادی بیاہ کی
انڈورتقریبات پر پابندی ہو گی جبکہ کوروناایس اوپیزکےساتھ آوٹ ڈورشادی بیاہ کی تقریبات
کی اجازت ہوگی،جس میں سخت کورونا ایس وپیز کے ساتھ 300افرادکوشرکت کرسکیں گے،محکمہ
داخلہ ڈور محکمہ داخلہ کےحکم نامےکےمطابق کارروباری اوقات کاررات آٹھ بجےتک مقررکیےگئےہیں
جبکہ جمعہ اوراتوارکوسرگرمیاں معطل رہیں گی۔۔۔ پبلک ٹرانسپورٹ کاعملہ ویکسنیشن کروانےکاپابندہوگا۔۔۔پبلک
ٹرانسپورٹ،ریلوے اوردفاترمیں پچاس فیصدافرادکی اجازت ہوگی۔۔۔حکم نامےکےمطابق عوامی
مقامات پرماسک کااستعمال لازمی قراردیاگیاہے۔۔۔پبلک پارک کوروناسےبچاوکےایس اوپیزکےساتھ
کھلےرہیں گے۔۔۔کوروناویکسین لگوانےوالوں کوسیاحت کی اجازت ہوگی۔۔۔انڈورجمزکوکوروناویکسینشین
کےساتھ کھولنےکی اجازت ہوگی۔۔۔نیا حکم نامہ نواگست سےاکتیس اگست تک نافذالعمل رہےگا۔۔۔