کوئٹہ میں اکرم اسپتال کے قریب دھماکا،5افرادزخمی

عرفان علی عرفان علی

کوئٹہ میں اکرم اسپتال کے قریب دھماکا،5افرادزخمی

کوئٹہ میں اکرم اسپتال کے قریب دھماکا،5افرادزخمی ہوگئے ہیں

پولیس کے مطابق زخمیوں میں 3 بچے ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیرشامل ہیں تاہم پولیس اور بی ڈی ٹیم واقعے کی تحقیقات کررہی ہیں