عرفان علی

عرفان علی


عرفان علی کا نام بلوچستان اور سندھ کے معروف صحافیوں کی فہرست میں آتاہے، بلوچستان کے مخدوش حالات،سی پیک،افغان مہاجرین،قدرتی آفات، سیلاب، زلزلہ ، بارشیں اور ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکے بلوچستان کی سیاست ،ثقافت، علم ادب تاریخ اور سماجی موضوعات پر نہ صرف لکھتے رہے ہیں بلکہ ان موضوعات پر ڈاکومینٹریز ، ٹیلی ویژن رپورٹس اور فوٹو گرافی ان کا خاصہ رہاہے۔ صحافت کا آغاز بلوچستان کے علاقے کوئٹہ سے کیا جس میں ٹیلی ویژن سمیت ڈیلی روزنامہ شامل ہیں ڈیلی دنیاز نیوز کوئٹہ میں بھی بطور سب ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے رہےہیں، عرفان گزشتہ ایک دہائی سے زائد شعبہ صحافت سے وابستہ رہے ہیں اور سندھ یونیورسٹی جام شورو سے انہوں نے گریجویشن کی تعلیم حاصل کررکھی ہے۔ سندھی ٹی وی چینل آواز ٹی وی کوئٹہ میں بیورو چیف کے طور پر اپنے کیئرر کا آغاز کیا، اسکے علاوہ روزنامہ کاوش سندھی اخبار کوئٹہ کے بیوروچیف اور سندھی ٹی وی چینل کے ٹی این نیوز کوئٹہ کے بیوروچیف کے طورپر خدمات دیتے رہےہیں۔اس کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل آرگنائزیشن کے ساتھ بھی کام کرتے رہے ہیں،بلاگز،آرٹیکلز، ٹی وی رپورٹس ، ڈاکومینٹریز اور فوٹوگرافی ان کا شوق رہاہے۔

 خبر پر جبر

خبر پر جبر