آپریشن غضب للحق: پاک افواج کی کامیاب کارروائیاں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر سیون ڈے اسٹاپ کے قریب کنٹینر دو گاڑیوں پر گر گیا
نہال ہاشمی کون ہے؟
میں ڈمی گورنر نہیں تھا۔ معلوم ہے مجھے کس نے اور کیوں ہٹایا ہے ۔
سندھ میں آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے اور ریبیز پروگرام کے تحت ویکسین کی عدم دستیابی کا کیس
کراچی عزیزآباد سے چھ مبینہ جعلی صحافیوں سمیت آٹھ ملزم گرفتار۔
پاکستان اسٹاک ایکسچنج کے ہنڈریڈ انڈیکس میں تین سو اٹھار ہ پوائنٹس کی کمی
کراچی میں گڈاپ کے قریب کیریئر ٹرک میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں کروڑوں مالیت کی 74 موٹرسائیکلیں جل گئیں
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے، طاق راتوں، شبِ قدر اور یومِ شہادت حضرت علی کے موقع پر صوبہ بھر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے
سندھ کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، خصوصی معاونین، چیف سیکریٹری اور متعلقہ سیکریٹریز شریک ہوئے۔
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55،55 روپے اضافے کا اعلان
سندھ کے ضلع سجاول سے 2026 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا
قلات: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بجلی ایک روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری
کوئٹہ: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کا دورہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس
دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، چیئرمین پاکستان علما کونسل