کراچی عزیزآباد سے چھ مبینہ جعلی صحافیوں سمیت آٹھ ملزم گرفتار۔

عرفان علی عرفان علی

 کراچی عزیزآباد سے چھ مبینہ جعلی صحافیوں سمیت آٹھ ملزم گرفتار۔


کراچی عزیزآباد سے چھ مبینہ جعلی صحافیوں سمیت آٹھ ملزم گرفتار۔  ملزمان  دکانوں، ٹھیلے اور  پتھارے والوں کو   بلیک میل کررہے تھے۔


 پولیس کے مطابق  ملزم  عزیز آباد میں ایک دکان پر کوریج کے بہانے گئے۔ اس دوران  دکاندار اور  ملزموں میں جھگڑا ہوا۔ پولیس اسٹیشن لانے پر پتہ چلا کہ ملزموں نے جعلی ویب چینل نے بنایا ہوا ہے۔ ملزموں میں چھ مبینہ جعلی صحافی اور دو  دکاندار شامل  ہیں۔  ملزموں  کے خلاف عزیز آباد تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔