کراچی بن قاسم ٹاؤن، مری گوٹھ میں گھریلو جھگڑوں کے دوران باپ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
جامعہ کراچی میں اساتذہ کی جانب سے تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔
کراچی میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔
کراچی میں بوہری برادری کی جانب سے عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
"لیاری بغدادی میں سندھ رینجرز کی کارروائی، جبل گروہ کے 2 ملزم گرفتار"
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی۔ ہنڈریڈ انڈیکس تین ہزار آٹھ سو سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد اور سیکرٹری عامر علی احمد کی گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے کراچی میں ملاقات؛
کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکا 30 افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی سٹی کونسل میں شاہراہِ بھٹو کی تعمیر پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو خراجِ تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور
"سندھ حکومت کے 35 جدید فائر ٹینڈرز کراچی پورٹ پہنچ گئے"
"پاکستان کی پہلی ڈیف اور نان اسپیکنگ طالبہ نے والد کو جگر عطیہ کرکے قربانی اور محبت کی نئی مثال قائم کردی"
"کراچی میں معرکہ حق کے عنوان سے ضلعی سطح کی پروقار تقریب، طلباء کی شاندار کارکردگی اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی"
آج سے 5 روزہ خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو درپیش خطرات کے مقابلے کے لیے اسلامی ممالک کو متحد ہونا ہوگا۔
کراچی میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر واضح اور سرکاری رجسٹرڈ نمبر پلیٹس لگانا لازمی قرار
نیلم ویلی قدرتی حسن اور تعلیمی امکانات کا مرکز بننے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، وائس چانسلر
کراچی پولیس کے ہاتھوں گرفتار مبینہ منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی مشکلات میں مزید اضافہ
کراچی میں مبینہ منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کی عدالت میں غیر قانونی طریقے سے پیشی کے معاملے پر بڑی کارروائی کی گئی ہے۔
کراچی کے علاقے گارڈن سے گرفتار ہونے والی ہائی پروفائل منشیات فروش ملزمہ 'پنکی' کے حوالے سے ایک اور چونکا دینے والی آڈیو سامنے آگئی ہے۔