کراچی بن قاسم ٹاؤن، مری گوٹھ میں گھریلو جھگڑوں کے دوران باپ کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

عرفان علی عرفان علی

پولیس ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔  ملزم نے  چھری سے وار کرکے والد کو شدید زخمی کیا تھا،، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  دم توڑ گیا تھا۔ قتل گھر میں آپس کے لڑائی جھگڑوں کے دوران پیش آیا ۔ پولیس کا دعویٰ ملزم نے والد کے قتل کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے عید سے قبل شاہ ٹاؤن سے آلۂ قتل خرید رکھا تھا۔ دورانِ تفتیش ملزم نے  جرم کا اعتراف کرلیا۔ مزید  تفتیش  جاری ہے۔قتل کی واردات چوبیس  مئی کے روز انجام دی گئی تھی۔