• Urdu
  • Sindhi
  • English
 
چہرہ نیوز | اردو

  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • فنکار
  • انسانی حقوق
  • سیاحت
  • تجزیہ
  • فیچر اور تبصرے
  • بلاگز
  • ماحولیات
  • آزادی صحافت
  • خواتین
  • ادب
  • ملٹی میڈیا
  • تصاویر
   عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں سیاسی مخالفین کو بدترین انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

16:13 2026, 18 February
سونے کی قیمت میں اضافہ۔ فی تولہ سونا تیرہ سو روپے مہنگا ہوگیا۔

16:08 2026, 18 February
 سانحہ گل پلازہ پر عدالتی کمیشن میں چیف فائر آفیسریشن میں چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا  آگ کی اطلاع پر گیارہ منٹ میں وہاں پہنچے۔

16:06 2026, 18 February
 کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر پروقار تقریب منعقد

18:53 2026, 17 February
 کراچی میں مختلف علاقوں میں ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش ۔ چند مقامات پر ژالہ باری ۔

18:51 2026, 17 February
کراچی: سندھ حکومت اور امریکی محکمہ زراعت کے اشتراک سے سندھ اسکول میلز پروگرام کا آغاز

18:46 2026, 17 February
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس

18:44 2026, 17 February
 ملک بھر میں معاشی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج رہا، وہیں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے

18:42 2026, 17 February
 سائٹ ایریامیں کیمیکل فیکٹری کےگودام میں آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا،فائربریگیڈکی دواسنارکل سمیت کل چودہ گاڑیوں نےآگ پرقابوپایا،،16افرادکوریسکیوبھی کیاگیا .

18:39 2026, 17 February
 ملک بھر میں معاشی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج رہا، وہیں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے

ملک بھر میں معاشی اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک طرف اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا راج رہا، وہیں سونے کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے

18:37 2026, 17 February
 کراچی میں سپر ہائی وے پر افسوسناک ٹریفک حادثہ، ڈی ایچ اے سٹی کے قریب متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں  چار افراد جاں بحق جبکہ دس سے زائد زخمی

18:34 2026, 17 February
 پاکستان رینجرز سندھ اور کسٹم انفورسمنٹ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ اشیاء کی اسمگلنگ میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

22:39 2026, 16 February
 پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی  مرزا اختیار  بیگ کو نااہل قرار دینے  کے خلاف درخواست پر  سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ  محفوظ کرلیا۔

22:35 2026, 16 February
وزیر اعظم شہباز شریف کا چین کے عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

22:33 2026, 16 February
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گفتگو

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گفتگو

22:27 2026, 16 February
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی گفتگو

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی گفتگو

22:26 2026, 16 February
قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس

22:24 2026, 16 February
بنگلہ دیش کی نئی حکومت کی حلف برداری

بنگلہ دیش کی نئی حکومت کی حلف برداری

22:22 2026, 16 February
سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ

22:20 2026, 16 February
آئی ایچ ای ڈیلفٹ انسٹی ٹیوٹ نیدرلینڈز کا وفد پاکستان پہنچ گیا

22:15 2026, 16 February
  • «
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • 20
  • 21
  • 22
  • 23
  • »
 
چہرہ نیوز | اردو

  • رکن:
    Digimap
  • رابطہ کریں
  • چہرہ کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • لائیو
  • ویڈیوز

© چہرہ نیوز - اردو